ابنا: انہوں نے یہ بات بینظیر بھٹو کی برسی تقریب میں شرکت کیلیے لاڑکانہ روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں کہی۔ راجا ریاض کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو چاہتے ہیں کیس کی مکمل چھان بین کے بعد اعلان کیا جائے۔
انہوں نے اجازت دی تو برسی پر وزیرداخلہ قاتلوں کا بتائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران سے نفرت کرنے والے اورمیوزک کے شوقین تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ ........
/169